Free Website Traffic | Website Traffic | Unlimited Free Website Traffic | Increase Website Traffic
https://www.odoo.com/trial?selected_app=website
دوستو آج میں آپ کو بتاؤں گا کے فری ویب سائیٹ پر ٹریفک کس طرح لانا ہے
اس میں دوستو اپ کو محنت کرنی پڑے گی اور کم ازکم آپ کو ایک بلاگر کی ویب سائیٹ بنانی پڑے گی اور اس کے بعد آپ کو 26 تک بلاگ پوسٹ کرنے ہونگے اس کے آپ کو س
سب سے پہلے آپ کو آرٹیکل کو ٹیکنیک طریقے سے بنانا ہوگا
اس کے بعد آپ ٹائیٹل کو ایسا بنائیں تاکہ لوگ آپ کے ٹائیٹل کو دیکھ کر کلک کرنے پر مجبور ہوجائیں
دوسرا یہ کہ آپ کے پاس بلاگ میں تصویر جو ہیں وہ اپنی بنانی ہیں مطلب کہ ڈاؤنلوڈ کر رہے تو اس کو ایڈاپ میں ڈال کر اس اپنا بنائیں
تیسرا یہ کہ تصویر کاپی رائیٹ نہی ہونی چاہیے
بلاگ کیلئے آپ کے پاس مود کا ہونا لازمی ہے
اور اب میں اپ کو بتاتا ہوں کہ آج کل اسرائیل فلسطینیوں پر ظلم کر رہا ہے اس اسرائیل پر ایل لعنت ڈال دیں تاکہ میں اپ کو اپنی بلاگ میں یہ سمجھادوں کہ بلاگ پر کیسے ٹریفک آئے گا زیادہ جس کے آپ کو ایڈسن کا اپرول ملے گا

0 Comments