سینئر باغی صحافی عمران ریاض خان نے عمران خان کے متعلق بڑا انکشاف کردیا ۔۔۔

سینئر باغی صحافی عمران ریاض خان نے عمران خان کے متعلق بڑا انکشاف کردیا ۔۔۔

 

چیئرمین بریسٹر گوہر نے تردید کردی ہے کہ عمراں خان کے بیک ڈور رابطے نہی ہو رہے 


عمران خان سے بیک ڈور رابطے نہی ہو رہے تو چھٹے کے دن بلیک کلر کے شیشوں والی گاڑیاں جیل کے اندر داخل ہوتی ہیں 

اس صاف ظاہر ہوتا ہے کہ عمران خان سے رابطے ہو رہے ہیں  حکومتی صحافی بھی رپورٹ دے چکے ہیں یا تو ابھی رابطے نہی ہو رہے یا ں پھر ان رابطوں کو خفیہ رکھنا ایک حکمت عملی ہے 

مزید عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ ہی رابطے ہو رہے ہیں 

علیمہ خان کا کہنا ہے مذاکرات سے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ عمران خان بھی حکومت سے این آر او مانگ رہے ہیں وہ چاہتے ہیں القادر ٹرسٹ کا فیصلہ جلد اجائے تو دنیا کو پتہ چلے اس کیس میں کیا ہے   

Post a Comment

0 Comments